منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان جاری ،نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو گیا جس سے انٹر بینک میں ڈالر158 روپے کی سطح سے نیچے آگیا ، انٹربینک میں ڈالر157 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔یاد رہے کہ دو ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر2 روپے 60 پیسےسستا ہو چکا ہے۔ادھر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رحجان ہے ،ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا ،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی کمی ہوئی ،100 انڈیکس ساڑھے 4 سال کی کم googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); سطح 29 ہزار975 کی سطح پر ا ٓگیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں