منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں، کے ایم بی ایل

اسلام آباد(آن لائن) خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (کے ایم بی ایل) نے شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں۔ خوشحالی مائیرو فنانس بینک لمیٹڈ نے محکمہ جنگلات پنجاب کے اشتراک سے چھانگا مانگا میں 6 ہزار پودوں کی شجرکاری کی ہے۔کے ایم بی ایل کے حکام نے کہا ہے کہ شجرکاری کی مہم میں8.5 ایکڑ رقبہ پر نئے درخت لگائے گئے ہیں اور فی ایکڑ 800 نئے پودے لگائے گئے ہیں۔ شجرکاری مہم میں بینک کی لاہور، قصور، پتوکی اور اس کے ملحقہ علاقوں کی برانچوں کے سٹاف نے رضاکارانہ طور پر حصہ لیا ہے۔ مزید googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); برآں بینک آئندہ 5سال تک ان پودوں کی افزائش سے متعلق ان کی نگہداشت بھی کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں