منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

جوتوں کی ملکی برآمدات میں31.88فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) جون2019ء کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات میں31.88فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون2019 ء کے دوران جوتوں کی برآمدات 1.8 ارب روپے تک بڑھ گئیں جبکہ مئی 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 1.4 ارب روپے رہا تھا۔اس طرح مئی 2019ء کے مقابلہ میں جون2019ء کے دوران جوتوں کی ملکی برآمدات میں40 کروڑ روپے یعنی31.88 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں