منگل 20  اگست 2019ء
منگل 20  اگست 2019ء

روپیہ مزید تگڑا۔۔۔۔صبح صبح ڈالر ستا ہوگیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بیس پیسے کمی واقع  جس کے بعد ڈالر 158 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 31 ہزار کی سطح پر تھالیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا اس میں مندی کا رجحان پیدا ہو تا گیا ، 100 انڈیکس میں 195 پوائنٹس کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا ہے اور اس وقت 30 ہزار 804 کی سطح پر آ گیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں