منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آرنے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کوبے بنیاد قرار دیا ہے۔چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نےیہاں جاری ہونے والے بیان میں واضح کیا ہے کہ آٹا اورمیدہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیاگیا اوراس حوالہ سے خبریں بے بنیاد اورحقائق کے منافی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں