منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

ڈالرمزید مہنگا،جانتے ہیں قیمت اچانک کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں 63 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 158 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 14 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33 ہزار 869 کی سطح پر چل رہاہے ۔دریں اثنا پاکستان کو آئی ایم ایف سے 99 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آ گئی ہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں