منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

ملک میں پراپرٹی کے نئے ریٹس کا نفاذ ایف بی آر نےبڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے بعض ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا کام روک دیا ہے۔ منگل کو ایف بی آر کے ترجمان نے واضح کیا کہ پراپرٹی مارکیٹ کےسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات کا عمل تیزی سے جاری ہے اور نئے ریٹس کا تعین رواں ہفتے کے اختتام تک مکمل ہو جائے گا۔ ترجمان کے مطابق نئے نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک پراپرٹی کا لین دین جنوری میں جاری کئے گئے ریٹ پر ہو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں