منگل 23 جولائی 2019ء
منگل 23 جولائی 2019ء

مری ایکسپریس وے پر بھارہ کہو میں فلائی اوور کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے مختص

اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں اسلام آباد ۔مری ایکسپریس وے (این 75 ) پر بھارہ کہو کے مقام پر چار رویہ فلائی اوور کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ حکومت نے یہ فنڈز بھارہ کہو کے رہائشیوں کے مطالبہ پر مختص کئے ہیں۔اس منصوبہ کی تکمیل سے ٹریفک جام کے مسائل حل ہوں گے اور مسافروں کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کو سہولت ہو گی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں