بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی ۔ فائربرگیڈ کی 5گاڑیوں نے کمال پھرتی کا مظاہرہ کر کے آگ پر قابو پا لیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی۔اتوار کی چھٹی وجہ سے سٹاک ایکسچینج کی عمارت بند تھی اور عمارت میں لوگ موجود نہیں تھے۔ آگ میں کسیجانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کی عمارت جے بلاک میں googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); موجود ہے اور اس میں54ارب ڈالر کے کاروبار کی گنجائش ہے تاہم اتوار کے روز اس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔‎

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں