بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

یویارک(آن لائن) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا ‘جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ہے ‘تاہم سست عالمی اقتصادی شرح نمو کی وجہ سے تیل کی طلب کم ہونے کے امکانات کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 66 سینٹ بڑھ کر 61.97 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 49 سینٹ اضافے کیساتھ 52.79 ڈالر فی بیرل طے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں