بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو(آن لائن) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں جنس کے نرخ کم ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 2.6 ین کم ہوکر 202 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 245 یوان (35.39 ڈالر ) کمی کے ساتھ 11970 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 0.8 فیصد کم ہوکر 153.2 امریکی سینٹ فی کلو گرام پر بند googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں