بدھ 24 جولائی 2019ء
بدھ 24 جولائی 2019ء

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ، بجلی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی کے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا، بجلی کی قیمت میں اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 49 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری جولائی سے دسمبر تک کی 2 سہ ماہیوں کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔بجلی مہنگی کرنے سے گھریلو، کمرشل، صنعتی اور زرعی صارفین پر 189 ارب 63 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔واضح رہے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); کہ اس سے قبل نیپرا نے آخری مرتبہ 4 اپریل کو بجلی کی قیمت میں 81 پیسے اضافے کی منظوری دی اور اسی ماہ کی 24 تاریخ کو 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی بھی منظوری دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں