اتوار 16 جون 2019ء
اتوار 16 جون 2019ء

ڈالر کی قیمت میں صبح صبح اتنا اضافہ ہو گیا کہ آپ بجٹ کو ہی بھول جائینگے،سٹاک مارکیٹ میں بھی بھونچال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ85 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعدکاروبار کے دوران ڈالر 151 روپے95 پر ٹریڈ کر رہاہے، ایک روپیہ 85 پیسے اضافے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 567 پوائنٹس پر تھی تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں کمی آنا شروع ہو ئی اور اب 215 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 34 googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ہزاور 351 پوائنٹس پر آ گئی ہے ۔یاد رہے کہ آج شام کو وفاقی بجٹ پیش کیا جارہا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں