پیر 19  اگست 2019ء
پیر 19  اگست 2019ء

ڈالر کی قیمت 150روپے سے بھی تجاوز، نیا ریٹ کیا ہوگیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں2روپے 15پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 150.75روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ 35 ہزار 505 پوائنٹس پر تھی تاہم آدھے گھنٹے کے بعد اس میں 498 پوائنٹس کمی آئی جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار 7 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کل پیش googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں