پیر 17 جون 2019ء
پیر 17 جون 2019ء

روپیہ پھر اپنی قدر کھونے لگا۔۔۔!!!بجٹ آنے سے ایک دن پہلے ہی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ،مارکیٹ میں بھی مندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے اضافہ، جس کے بعد ڈالر 149 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ عید کی تعطیلات سے پہلے انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 60 پیسے پر بند ہواتھا ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبارکے آغاز میں ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔ کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ 35 ہزار 505 پوائنٹس پر تھی تاہم آدھے گھنٹے کے بعد اس میں 498 پوائنٹس کمی آئی جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار 7 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کل پیش کیا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); جائیگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں