جمعه 18  ستمبر 2020ء
جمعه 18  ستمبر 2020ء

سونےکی چڑھتی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا فی تولہ قیمت میں میں حیرت انگیز کمی ، نیا ریٹ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی واقع ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 1 لاکھ 22 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوئی ہے۔10گرام سونے کی قدر میں ایک ہزار 114 روپےکی کمی ہوئی ہےاور 10گرام سونا ایک لاکھ 5024 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1930ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو کر 166.60روپے کا ہوگیا ہے۔انٹر googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں 42 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور ایک امریکی ڈالر 166.45روپےکاہوگیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں