جمعه 07  اگست 2020ء
جمعه 07  اگست 2020ء

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 166 روپے 45 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100انڈیکس 36 ہزار 190 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی جوکہ چند لمحوں میں ہی تیزی میں بدل گئی یعنی اچانک سٹاک مارکیٹ میں 300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس اس وقت 36 ہزار 486 پوائنٹس پر آ googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں