جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

اب بینک اتنے بجے کھلا کریں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بنک نے بینکوں کے نئے اوقات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفیکیشن جاری ۔ اسٹیٹ بنک سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر سے جمعہ بنک صبح 9 بجے سےشام 5:50 بجے تک کھلے رہیں گے ۔ ظہر کی نماز ، کھانے کا وقفہ دوپہر ایک سے 2 بجے تک کا ہو گا ۔ جمعہ کی نماز کا وقفہ دوپہر ایک بجے سے ڈھائی بجے تک ہو گا googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں