پیر 10  اگست 2020ء
پیر 10  اگست 2020ء

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ

لاہور(این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میںایک روپے سے30روپے تک اضافہ کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق 200گرام سرخ دھڑا مرچ کی قیمت 20روپے اضافے سے175روپے سے بڑھا کر 195روپے، سبز الائچی 15گرام پیکٹ کیقیمت30روپے اضافے سے100سے بڑھا کر130روپے ، 800گرا م آیوڈین نمک کی قیمت ایک روپے اضافے سے22روپے سے بڑھا کر23روپے جبکہ کرسٹل آیو ڈین نمک کی قیمت2روپے اضافے سے23روپے بڑھا کر25روپے کر دی googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں