جمعرات 06  اگست 2020ء
جمعرات 06  اگست 2020ء

بڑی خوشخبری ، ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 45 پیسے کمی جس کے بعد ڈالر 168 روپے 5 پیسے سے کم ہو کر 166 روپے 60 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں مثبت رجحانپیدا ہو گیاہے ، مارکیٹ میں کام شروع ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 889 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہو گئی اور اس وقت100انڈیکس 242 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 35 ہزار کی نفسیاتی حد googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1557484938290-0'); }); googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); عبور کر گیاہے اور 35 ہزار 131پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں