جمعرات 09 جولائی 2020ء
جمعرات 09 جولائی 2020ء

’’عوام کے لیے خوشخبری‘‘حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کر دیا ۔پیر کے روز اوگرا نے جون کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔جاری ہونے والےنوٹیفکیشن کے مطابق ماہ جون کے لیے ایل پی جی کے قیمت میں 2 روپے فی کلو تک کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 110 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق جون کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1298 روپے ہو googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں