جمعرات 09 جولائی 2020ء
جمعرات 09 جولائی 2020ء

ٹڈی دل ، کورونا سے متعلقہ شکایات کے فوری اندراج کیلئے مزید دو الگ ہاٹ لائن قائم

لاہور( این این آئی)ناگہانی آفات کی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامی ادارے نے ٹڈی دل اور کورونا وائرس سے متعلقہ شکایات کے فوری اندراج کیلئے مزید دو الگ ہاٹ لائن قائم کی ہیں۔این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے متعلقہ شکایات کیلئے ہاٹ لائن0304ـ11ـ01ـ061 جبکہ ٹڈی دل سے متعلقہ شکایات کیلئے 0304ـ111ـ01ـ62 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔یہ دونوں ہاٹ لائن ناگہانی آفات کی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامی ادارے کے آپریشن روم میں قائم کی گئی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں