پیر 13 جولائی 2020ء
پیر 13 جولائی 2020ء

برطانیہ کا پاکستان کے لیے 43 لاکھ 90 ہزار پاونڈ کی مالی مدد کا اعلان

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور برطانیہ کی مضبوط دوستی کی نشانی کے طور پر برطانیہ نے کرونا کے خلاف مدد کا اعلان کیا۔ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کے مطابق پاکستان کو کرونا خلاف جنگ میں مدد ملے گی، پاکستان نے کرونا وائرس کے مقابلے میں انٹرنیشنل لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا ہے۔ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے کہاکہ ملک کی معیشت کو بحال رکھنے کے ساتھ ساتھ سب کی صحت اور ضرورت کا خیال بھی رکھا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں