منگل 26 مئی 2020ء
منگل 26 مئی 2020ء

برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے، قیمت306روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئی جس سے قیمت 306روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، دکانداروںنے بے پناہ طلب کا فائدہ اٹھاتے ہوئے360روپے فی کلو تک فروخت کی ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 22روپےاضافے سے 306روپے ، زندہ برائلر مرغی 15روپے اضافے سے211روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت95روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ دکانداروںنے عید الفطر کی مناسبت سے بے پناہ طلب اور سپلائی میں کمی کو جواز بناتے ہوئے مقررہ نرخوں کی بجائے360روپے فی کلو تک فروخت کی googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں