منگل 29  ستمبر 2020ء
منگل 29  ستمبر 2020ء

پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے کتنے سو ارب اکٹھے کر لئے ، انتہائی شاندار کام ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاور سیکٹر نے اسلامی سکوک بانڈ کے ذریعے دو سو ارب روپے جمع کرلیے ۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ رقم کبورریٹ سے بھی کم شرح پر جمع کی گئی ہے ۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سکوک بانڈز پاور سیکٹر کے لیے مہنگے قرضے کا متبادل ہوں گے ،سکوک بانڈ کے اجراء سے دس سال میں انیس ارب روپے کی بچت ہوگی ۔وزیر توانائی عمر ایوب سیکرٹری پاور کی جانب سے وزارت خزانہ کے اقدامات کی تعریف کی گئی ،وزارت خزانہ ، سٹیٹ بنک ایس ای سی پی اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا کردار googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); قابل تعریف ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں