جمعه 27 نومبر 2020ء
جمعه 27 نومبر 2020ء

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئےبھاری  قرض فراہم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ایشائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر نئی امداد کی منظوری دی ۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ قرض کی رقم کو ملک میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے استعمال میں لایا جائے گا googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں