پیر 01 جون 2020ء
پیر 01 جون 2020ء

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے انڈونیشیا سے 237 پاکستانی وطن واپس چلے گئے

 جکارتہ(این این آئی)پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے انڈونیشیا سے 237 پاکستانی وطن واپس چلے گئے۔ منگل کو پاکستانی سفارتخانہ جکارتہ کے مطابق پاکستانی سفیر عبدالسالک خان نے ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کو روانہ کیا،سفارتخانے کی محنت اور دونوں ممالک کی وزارت خارجہ میں روابط کے باعث انڈونیشیا سے پاکستانیوں کی وطن واپسی ممکن ہوئی۔ بیان میں کہاگیاکہ انڈونیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے گزشتہ 5 ہفتوں میں یہ دوسری فلائٹ تھی،بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کی بندش کے باعث انڈونیشیا میں 450 پاکستانی پھنس گئے googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display();

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں