هفته 30 مئی 2020ء
هفته 30 مئی 2020ء

سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث مقامی طور پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت2ہزارروپے کے اضافے سے 97ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 43ڈالرکے اضافے سے 1762ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کے اضافے سے 97ہزار روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کے اضافے سے 83162روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50روپے کے اضافے سے1ہزار50 googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); روپے ہوگئی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں