منگل 07 اپریل 2020ء
منگل 07 اپریل 2020ء

پاکستان کی آبادی بیس کروڑ سے زیادہ ہے جس میں ساٹھ فیصد کی عمر تیس سال سے کم ہے ،پاکستان دنیا میں دودھ، آم اور کھجوریں ، گندم، گنا اور کاٹن پی

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری تجارت احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی بیس کروڑ سے زیادہ ہے جس میں ساٹھ فیصد کی عمر تیس سال سے کم ہے ،پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ دودھ، چھٹے نمبر پر آم اور کھجوریں ،آٹھویں نمبر پر گندم، پانچویں نمبر پر گنا اور چوتھے نمبر پر کاٹن پیدا کر نے والا ملک ہے۔ جمعہ کو پاکستان ترکی بزنس فورم کا آغاز کرتے ہوئے سیکرٹری تجارت نے کہا کہ پاکستان میںسرمایہ کاری کے بے شمار مواقع مو جو د ہیں۔ پاکستان کی آبادی 20 کروڑ سے زیادہ googletag.pubads().definePassback('/1001388/JW_JavedCh', [1, 1]).display(); ہے جس میں 60 فیصد کی عمر 30 سال سے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ دودھ، چھٹے نمبر پر آم اور کھجوریں ،آٹھویں نمبر پر گندم ، پانچویں نمبر پر گنا اور چوتھے نمبر پر کاٹن پیدا کر تا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کاروبار کے لئے دوستانہ ماحول موجود ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں